in

پہلی نوکری مہندی آرٹسٹ کی تھی لیکن پیسے کتنے ملتے تھے؟ حرامانی نے بتادیا

پہلی نوکری مہندی آرٹسٹ کی تھی لیکن پیسے کتنے ملتے تھے؟ حرامانی نے بتادیا

پہلی نوکری مہندی آرٹسٹ کی تھی لیکن پیسے کتنے ملتے تھے؟ حرامانی نے بتادیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے بتایا ہے کہ شوبز میں آنے سے قبل پارلر میں مہندی لگانے کا کام کرتی تھیں،انکی پہلی نوکری مہندی آرٹسٹ تھی،چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2000 روپے ملا کرتے تھے،اور ان پیسوں سے فوراًجاکر چوڑیاں خرید لیتی تھی۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ اداکارہ نے بتایا کہ  بیوٹی پارلر میں مہندی لگایا کرتی تھی اور اس پر مجھے فخر ہے، پارلر کے بعد بینک میں ملازمت کی جہاں ان کو 12000 روپے ملا کرتے تھے۔

شوبز کیریئر سے متعلق حرا مانی نے بتایا کہ انہوں نے کبھی آڈیشن نہیں دیا۔پہلا ڈائیلاگ اپنے والد کو بولا تھا اور وہ یہ تھا ’اگر ابو میں نے آپ کی پسند سے شادی کی تو مرجاؤں گی لہٰذا مجھے اپنی پسند کی شادی کرنے دیں‘۔

اداکارہ کے مطابق دوسرا ڈائیلاگ انہوں نے مانی کو بولا تھا اور وہ یہ تھا کہ ’اگر مانی تم نے مجھ سے شادی نہ کی تو میں مرجاؤں گی‘۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Faisal Javed Khan

فیصل جاوید نےرمضان سےقبل 2خوشخبریاں سنا دیں

وائرس کی شکار کترینہ نے قرنطینہ کی تصویر شیئر کردی

وائرس کی شکار کترینہ نے قرنطینہ کی تصویر شیئر کردی