in

پاکستان میں مشہورکیسےہوناہے؟سیمی راحیل سےجانیے

پاکستان میں مشہورکیسےہوناہے؟سیمی راحیل سےجانیے

سینیئرآرٹسٹ سیمی راحیل نے سوشل میڈیا پر راتوں رات وائرل ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے سے متعلق افسوس کرتے ہوئے طنزیہ و فکاہیہ انداز میں ایک شکوہ کیا ہے۔

انسٹاگرام پرویڈیو شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نےسوال اٹھایا کہ ان لوگوں کا کیا جو 75 سال سے میڈیا انڈسٹری میں محنت کررہے ہیں؟ ان سے پیارکیاجاتا ہے، سراہاجاتا ہے لیکن وہ برانڈ ایمبیسڈر نہیں بنائے جاتے۔

ویڈیو میں شہرت اور ااس کے ارتقاء سے متعلق بات کرنے والی سیمی نے نام لیے بغیر حال ہی میں وائرل ہونے والی ویڈیو ” پارٹی ہورہی ہے ” کی مثال دیتے ہوئے اس رجحان پر افسوس کیا کہ سڑک کنارے گاڑی کے ساتھ 2 لوگوں کو آگے پیچھے کھڑا کرکے صرف یہ کہنے والے کہ وہ انجوائے کررہے ہیں، مشہور ہوسکتے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PM Imran Khan 1

اوورسیز پاکستانیوں نے 2بلین ڈالرز بھیج کرریکارڈ قائم کردیا، وزیراعظم

رمضان کےچاند پر رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

رمضان کےچاند پر رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا