in

وائرس کی شکار کترینہ نے قرنطینہ کی تصویر شیئر کردی

وائرس کی شکار کترینہ نے قرنطینہ کی تصویر شیئر کردی

وائرس کی شکار کترینہ نے قرنطینہ کی تصویر شیئر کردی

ممبئی (ویب ڈیسک)  بھارتی ادکارہ کترینہ کیف نے اپنی حالیہ تصویر شیئر کردی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ قرنطینہ کس طرح گزار رہی ہیں، خیال رہے کہ    تقریباً ایک ہفتے قبل کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں تھیں۔ 

اس حوالے سے خوبرو اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا اور بتایا تھا کہ انھوں نے فور طور پر خود کو قرنطینہ کیا ہوا ہے۔ تاہم اب فوٹوز اینڈیو ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا سہارا لیتے ہوئے قرنطینہ میں موجود کترینہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔

انہوں نے تصویر کے ساتھ ایک کیپشن تحریر کیا جو صرف وقت دینے اور صبر و استقامت کا پیغام دیتا ہے۔ 

کترینہ کیف کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں اور ساتھی اسٹارز نے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلی نوکری مہندی آرٹسٹ کی تھی لیکن پیسے کتنے ملتے تھے؟ حرامانی نے بتادیا

پہلی نوکری مہندی آرٹسٹ کی تھی لیکن پیسے کتنے ملتے تھے؟ حرامانی نے بتادیا

IHC afp

اسلام آباد ہائیکورٹ: رمضان میں صرف ارجنٹ کیسزپر سماعت ہوگی