in

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کا نکاح ہو گیا

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کا نکاح ہو گیا

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کا نکاح ہو گیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف سماجی رہنما اور اداکار ہ منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ عروسی لباس میں ملبوس ہیں اور جبران ناصر ساتھ کھڑے ہیں ۔اس کے ساتھ منشا پاشا نے بتا یا کہ ان کا نکاح ہو گیا ہے ۔اس موقع پر دولہے نے آف وائٹ رنگ کا کرتا شلوار اور واسکٹ پہن رکھی تھی جبکہ منشا پاشا نے سلور رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق جبران ناصر اور اداکارہ منشا پاشا کا نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا۔دونوں کے نکاح کی سادہ سی تقریب میں انتہائی قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی سی بی ہال آف فیم میں کھلاڑیوں کی شمولیت کی منظوری

پی سی بی ہال آف فیم میں کھلاڑیوں کی شمولیت کی منظوری

پاکستان میں1روزمیں مزید114 افراد کرونا سے انتقال کرگئے

پاکستان میں1روزمیں مزید114 افراد کرونا سے انتقال کرگئے