in

اداکارہ مومل شیخ کا اپنے شوہر کے ہمراہ پہلا فوٹوشوٹ منظر عام پر آگیا

اداکارہ مومل شیخ کا اپنے شوہر کے ہمراہ پہلا فوٹوشوٹ منظر عام پر آگیا

اداکارہ مومل شیخ کا اپنے شوہر کے ہمراہ پہلا فوٹوشوٹ منظر عام پر آگیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جاوید شیخ کی بیٹی اور اداکارہ مومل شیخ نے اپنے شوہر نادر نواز کے ہمراہ اپنا پہلا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جسے خوب سراہاجا رہاہے ۔

مومل شیخ کی نادر نواز کے ساتھ شادی سال 2012 میں ہوئی تھی ، مومل شیخ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ ان کے والد جاوید شیخ نہیں چاہتے تھے کہ مومل شادی سے قبل اور اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر شوبز انڈسٹری کو جوائن کریں ۔نادر نواز نے مومل شیخ کو وراثت میں ملی اداکاری کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا۔

مول شیخ یاریاں، مشک، سلسلے اور بہت سے پاکستانی اوپیرا میں صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔ اس کے ساتھ وہ ایک بھارتی فلم ” ہیپی بھاگ جائے گی “ میں بھی کام کر چکی ہیں ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نئے پروجیکٹ نہ ملنے پر افسردہ ہوں ذہنی طور پر . . . اداکارہ میرا کا نیا بیان سامنے آگیا

نئے پروجیکٹ نہ ملنے پر افسردہ ہوں ذہنی طور پر . . . اداکارہ میرا کا نیا بیان سامنے آگیا

پشاور کے مزید 5 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پشاور کے مزید 5 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ