in

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین انتقال کر گئے 

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین انتقال کر گئے 

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار استاد دلشاد حسین انتقال کر گئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دنیائے موسیقی کے نامور فنکار ا±ستاد دلشاد حسین خان انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق استاد دلشاد حسین خان پاکستان سے امریکہ جارہے تھے کہ راستے میں استنبول ایئر پورٹ پر انہیں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث اوہ موقع پر ہی انتقال کر گئے ، ان کی میت امریکہ لائی جائے گی ، مرحوم کا تعلق دہلی گھرانے سے تھا، وہ وائلن بجانے میں غیرمعمولی مہارت رکھتے تھے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت نے رواں سال کیلئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا

حکومت نے رواں سال کیلئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا

ویڈیو:چولستان کے دلدل میں پھنس کر2 اونٹ ہلاک، ایک کو بچا لیاگیا

ویڈیو:چولستان کے دلدل میں پھنس کر2 اونٹ ہلاک، ایک کو بچا لیاگیا