in

بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکار بشریٰ انصاری کی بہن و اداکارہ سنبل شاہد بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

بشریٰ انصاری نے اپنی بہن سنبل شاہد کی صحت سے متعلق اہم اطلاع دینے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کیا۔اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ سنبل شاہد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’ان دنوں، اُن کی بہن عالمی وبا کورونا وائرس سے جنگ لڑ رہی ہیں۔‘

بشریٰ انصاری نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ ’براہِ کرم! میری بہن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کریں۔‘

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں آج بھی گرمی برقرار رہنے کا امکان

کراچی میں آج بھی گرمی برقرار رہنے کا امکان

حکومت نے رواں سال کیلئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا

حکومت نے رواں سال کیلئے زکوۃ کا نصاب مقرر کردیا