in

ساتھی فنکار کی موت پر دی راک کا جذباتی پیغام

ساتھی فنکار کی موت پر دی راک کا جذباتی پیغام

ہالی ووڈ اداکار معروف ریسلر و اداکار ڈوین جانسن (دی راک) نے امریکا کے معروف گلوکار و اداکار ڈی ایم ایکس کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

انسٹاگرام پر ڈوین جانسن نے ڈی ایم ایکس کی تصویر لگاتے ہوئے ایک جذباتی پیغام لکھا۔

انہوں نے لکھا کہ ’ڈی ایم ایکس کی موت کا سُن کر مجھے بہت برا لگا، مجھے امید تھی کہ اُن کی طبیعت بہتر ہوجائے گی اور ہم جلد اُن کی آواز سنیں گے مگر یہ خواہش ادھوری رہ گئی‘۔

واضح رہے کہ ڈی ایم ایکس کو چند روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم ان کے اچانک انتقال نے جہاں اہل خانہ کو غمزدہ کیا وہیں ساتھی اداکار اور مداحوں کو بھی بڑا دھچکا لگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کےاعلان کردہ رمضان پیکج پرعملدرآمد شروع

حکومت کےاعلان کردہ رمضان پیکج پرعملدرآمد شروع

سلمان بٹ بلیک میلرز سےپریشان

سلمان بٹ بلیک میلرز سےپریشان