in

بشری انصاری کی بہن بھی کرونا وائرس کا شکار

بشری انصاری کی بہن بھی کرونا وائرس کا شکار

اداکارہ بشری انصاری کی بہن سنبل شاہد بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

اداکارہ بشری انصاری نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنی بہن سنبل شاہد کے کرونا میں مبتلا ہونے کی خبر شیئر کی ۔

انہوں نے کہا کہ ’میری پیاری بہن سنبل شاہد کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، پرستاروں سے اپیل ہے کہ وہ میری بہن کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں‘۔

اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے مداحوں نے نیک تمنائوں اور ان کی بہن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا دی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاتون کو سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

خاتون کو سابقہ شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

سونا مہنگا ہوگیا

سونا مہنگا ہوگیا