in

بیان واپس لیں ورنہ آپ میرے وزیراعظم نہیں

بیان واپس لیں ورنہ آپ میرے وزیراعظم نہیں

ملک میں زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پرشوبزشخصیات بھی انہیں تاحال یاد دلارہی ہیں کہ خواتین کی عصمت دری کا ان کے لباس سے کوئی لینا دینا نہیں۔

آمنہ الیاس نے انسٹا پر شیئرکی جانے والی ویڈیو میں غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ” وزیراعظم سے درخوست ہے اپنی بات کی مکمل وضاحت کریں، بھینسیں ،مرغیاں، ڈولفنز، گھوڑے، کتے، بلیاں اور بچے، ان کی رہنمائی کریں کہ کیسے فحش نہ ہوں، جتنا فوکس آپ نے فحاشی پرکیا اس کا 50 فیصد بھی قانون پرکریں تو بہت فرق پڑے گا ”۔

اداکارہ نے کہا ” جناح اور بھٹوکے بعد آپ واحد وزیراعظم ہیں جس کی بات پوراپاکستان آپ کی بات سنتا ہے، آپ نے کہا ارطغرل دیکھو ، فلاں کتاب پڑھو تو پوری قوم نے ایسا کیا، آپ کے اس بیان سے کتنا نقصان ہونے والا ہے؟اس بات کا اندازہ آپ کو کب ہوگا؟ ”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحیفہ جباراستعمال شدہ کپڑے بیچنے پرتنقیدکیخلاف بول پڑیں

صحیفہ جباراستعمال شدہ کپڑے بیچنے پرتنقیدکیخلاف بول پڑیں

کوہاٹ:16لاشیں ملنےکامعاملہ،لواحقین اورجرگہ میں مذاکرات کامیاب

کوہاٹ:16لاشیں ملنےکامعاملہ،لواحقین اورجرگہ میں مذاکرات کامیاب