in

کلاسیکل گائیک استاد مبارک علی خان انتقال کرگئے

کلاسیکل گائیک استاد مبارک علی خان انتقال کرگئے

کلاسیکل گائیک استاد مبارک علی خان 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

استاد مبارک علی خان کا انتقال مقامی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کچھ دنوں سے علیل تھے، استاد مبارک علی خان کی نماز جنازہ آج صبح  شاہدرہ ٹاؤن میں ادا کردی گئی۔

استاد مبارک علی کو 2007ء میں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیاتھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی اداکار کو 11 سال پرانی تصویر پہچاننا مشکل

پاکستانی اداکار کو 11 سال پرانی تصویر پہچاننا مشکل

کروناویکسین دنیاکےہرفرد کو کب تک لگ جائیگی؟

کروناویکسین دنیاکےہرفرد کو کب تک لگ جائیگی؟