in

عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو خوشخبری سنادی

عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو خوشخبری سنادی

عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کو خوشخبری سنادی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن عدالت نے گلوکارہ میشا شفیع کی عدالت  طلبی کے فیصلے کو کالعدم قرار  دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے میشا شفیع کی اپیل پر سماعت کی۔ دوران سماعت سیشن کورٹ نے گلوکارہ کو ضلع کچہری میں سیکیورٹی بونڈز جمع کروانے سے روک دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اور میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ ہونے تک طلبی کو کالعدم قرار دیا۔

واضح رہے کہ میشا شفیع نے ضلع کچہری میں طلبی کو سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا تھا۔اس کے علاوہ میشا شفیع کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ عدالت ضلع کچہری کی جانب سے ایک لاکھ کے سیکیورٹی بونڈز جمع کرانے کے حکم کو کالعدم قرار دے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناویکسین دنیاکےہرفرد کو کب تک لگ جائیگی؟

کروناویکسین دنیاکےہرفرد کو کب تک لگ جائیگی؟

سندھ: بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ، اتوار بند رہے گی

سندھ: بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ، اتوار بند رہے گی