in

کم کارڈیشین کے اثاثوں کی مجموعی مالیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

کم کارڈیشین کے اثاثوں کی مجموعی مالیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

کم کارڈیشین کے اثاثوں کی مجموعی مالیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

سورس:   Instagram/kimkardashian

  

واشنگٹن (ویب  ڈیسک)امریکا کی رئیلٹی سٹار اور اداکارہ کم کارڈیشین ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رئیلٹی سٹار اور کاروباری خاتون کم کارڈیشین ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔

فوربز کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر سے لے کر اب تک کم کارڈیشین کی دولت میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

خیال رہے کہ امریکی ریپر اور کم کارڈیشین کے شوہر کین ویسٹ کا شمار بھی ارب پتی افراد میں ہوتا ہے اور ان کے اثاثوں کی مالیت چھ  ارب ڈالر سے زائد ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سنی لیون نے اپنے لیے لگژری فلیٹ خرید لیا اس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے 

سنی لیون نے اپنے لیے لگژری فلیٹ خرید لیا اس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے 

سپریم کورٹ:رفاعی پلاٹوں پرقائم شادی ہالزسےمتعلق کیس،فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ:رفاعی پلاٹوں پرقائم شادی ہالزسےمتعلق کیس،فیصلہ محفوظ