in

اقراء عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں یاسر حسین نے انکشاف کردیا

اقراء عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں یاسر حسین نے انکشاف کردیا

اقراء عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں، یاسر حسین نے …

سورس:   Instagram/yasir.hussain131

  

کراچی (ویب ڈیسک)اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی اہلیہ اقرا عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔انسٹاگرام پر یاسرحسین نے اقرا عزیز اور ان کی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی۔

یاسر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میری خوبصورت اہلیہ اقرا عزیر اپنی والدہ آسیہ عزیز کے ہمراہ ، آسیہ عزیز پاکستان میں نجی ٹیکسی سروس کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں جوکہ اپنی بیٹی کے ہمراہ نئی کار میں بیٹھی ہیں۔

یاسرحسین نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ طاقتور خواتین کے چہروں پر الگ ہی گلو ہوتا ہے، اپنی ماؤں، بہنوں ، بیٹیوں اور بیوی کو روکنے والے غیر محفوظ ہوتے ہیں، مرد نہیں۔یاسر حسین نے اپنی پوسٹ میں عورت راج کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ عفت عمر نے وفاقی وزیر کے گھر ویکسین لگوانے کے معاملے پر معافی کے بعد اب ازالہ کرنے کا اعلان کر دیا کیاکریں گی ؟ جانئے 

اداکارہ عفت عمر نے وفاقی وزیر کے گھر ویکسین لگوانے کے معاملے پر معافی کے بعد اب ازالہ کرنے کا اعلان کر دیا کیاکریں گی ؟ جانئے 

معروف بھارتی اداکارہ کینسر کی شکار لیکن پھر ان کے باپ نے ایسا کام کردیا کہ فرط جذبات سے کسی کی بھی آنکھیں نم ہوجائیں

معروف بھارتی اداکارہ کینسر کی شکار لیکن پھر ان کے باپ نے ایسا کام کردیا کہ فرط جذبات سے کسی کی بھی آنکھیں نم ہوجائیں