گزشتہ چار ہفتوں سے جاری کراچی میں عارضی ڈرائیو ان سنیما کو ختم ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے یعنی جنہوں نے ڈائیو ان سنیما میں کبھی فلم نہیں دیکھی وہ کراچی کے بحریہ ٹاون میں قائم ڈرائیو ان سنیما میں آئندہ جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کے دن فلم دیکھ سکتے ہیں۔