in

کپل شرما کے مداح کی ان کیساتھ کام کرنے کی خواہش لیکن اداکار نے کیا جواب دیا؟ ہنسی روکنا مشکل

کپل شرما کے مداح کی ان کیساتھ کام کرنے کی خواہش لیکن اداکار نے کیا جواب دیا؟ ہنسی روکنا مشکل

کپل شرما کے مداح کی ان کیساتھ کام کرنے کی خواہش لیکن اداکار نے کیا جواب دیا؟ …

ممبئی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)بھارتی مزاحیہ اداکار اور میزبان کپل شرما کا کہنا ہے کہ وہ آج کل کا م نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں بیٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی سٹار اورکامیڈین کپل شرما ، جن کا معروف شو” دی کپل شرما شو“ فروری سے آف ایئر ہوچکا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ کا م نہ ہونے کے وجہ سے آج کل گھر میں فارغ بیٹھے ہیں۔

منگل کی شام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ(آسک می اینی تھنگ) میں شرکت کرتے ہوئے معروف بھارتی اداکار نے اپنے چاہنے والوں سے کہا کہ آپ مجھ سے جو پوچھنا چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں ، جس پر اداکار کے ایک چاہنے والے ’ سنتوش داس‘ نامی صارف نے کہا کہ ” میری خواہش ہے کہ میں آپ کے ساتھ کام کروں، کیا مجھے موقع مل سکتا ہے“۔ اداکار نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ” میں تو ابھی خود گھر بیٹھا ہوں بھائی“۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: موسمیات کے قریب دھماکہ،3افراد جاں بحق،5 زخمی

کراچی: موسمیات کے قریب دھماکہ،3افراد جاں بحق،5 زخمی

ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا آئل کارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس کتنا سٹاک موجود ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

ملک کو ایک مرتبہ پھر سے گزشتہ سال کی طرح ممکنہ پٹرولیم بحران کا سامنا آئل کارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس کتنا سٹاک موجود ہے ؟ تہلکہ خیز دعویٰ