in

خواتین کیلئے اداکارہ ہاجرہ یامین کی نظم

خواتین کیلئے اداکارہ ہاجرہ یامین کی نظم

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہاجرہ یامین نے خواتین کے لیے ایک خوبصورت نظم شیئر کردی۔

اداکارہ ہاجرہ یامین نے انسٹا گرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کیں جن میں وہ نہایت حسین بھی نظر آ رہی ہیں۔

اپنی تصاویر کے ساتھ انگریزی زبان میں لکھی گئی ایک نظم بھی شیئر کی گئی ہے جو انہوں نے سب ہی خواتین کے نام کی ہے ۔

ہاجرہ یامین کی جانب سے لکھی گئی نظم میں خواتین کو بطور مضبوط اور با وقار شخصیت پیش کیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلوچستان میں دو ہفتوں کیلئے شادی ہالز بند

بلوچستان میں دو ہفتوں کیلئے شادی ہالز بند

گلوکار جواد احمد پھر سے کرونا کا شکار

گلوکار جواد احمد پھر سے کرونا کا شکار