in

گلوکار جواد احمد پھر سے کرونا کا شکار

گلوکار جواد احمد پھر سے کرونا کا شکار

معروف گلوکار جواد احمد ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں گلوکار نے کہا کہ مجھے دوبارہ کرونا ہوگیا ہے، مجھے نہیں پتا کہ اس بار میں بچتا ہوں یا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہاں میرے پاس اتنے پیسے ضرور ہیں کہ بیماری بگڑنے پر مہنگا علاج کراسکتا ہوں مگرسچ تو یہ ہے کہ جب میں اپنے ہرطرف غربت، بے بسی، محرومی دیکھتا ہوں توایسی دنیا میں فقط جیے چلے جانے کا بھی اب مزا نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جنت میں جانے سے پہلے یہ دنیا بدلنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جواد احمد گزشتہ سال یکم نومبر کو کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خواتین کیلئے اداکارہ ہاجرہ یامین کی نظم

خواتین کیلئے اداکارہ ہاجرہ یامین کی نظم

حوا کی ایک اور بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

حوا کی ایک اور بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی