in

کیا گلوکار اذان سمیع خان ماڈلنگ کریں گے؟

کیا گلوکار اذان سمیع خان ماڈلنگ کریں گے؟

اذان سمیع خان گزشتہ دنوں اپنے پہلے البم کی ریلیز کے ساتھ خبروں کی زینت بنے، انہوں اپنے البم کا ٹائٹل سانگ بھی ریلیز کیا۔

حال ہی میں گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے گلوکار اذان سمیع خان نے اپنے نیا فوٹو شوٹ کرایا ہے جو انٹرنیٹ پر مقبول ہواجسے دیکھ اندازہ ہوتا کہ شاید وہ ماڈلنگ کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

اس سے قبل ان کی میوزک البم کے ٹائٹل ٹریک ‘میں تیرا’ نے ریلیز کے ایک ماہ بعد نیا ریکارڈ بنالیا ہے اور اسے یوٹیوب پر 5 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

میں تیرا اذان سمیع کی پہلی سولو البم کا ٹائٹل ٹریک ہے جس میں مزید 8 گانے بھی شامل ہیں۔

اذان سمیع کی ایلبم میں ‘ماہیا’، ‘ڈھولنا’، ‘جادوگری’، ‘عاشقی’، ‘اک لمحہ’، ‘میرے سجنا رے’ اور دیگر شامل ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب: بین الصوبائی آمدورفت ہفتے میں2دن بندرکھنے کافیصلہ

پنجاب: بین الصوبائی آمدورفت ہفتے میں2دن بندرکھنے کافیصلہ

کےالیکٹرک کے سربراہ کاوزیراعظم کوخط

کےالیکٹرک کے سربراہ کاوزیراعظم کوخط