in

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر منظرعام پر آگئی

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر  منظرعام پر آگئی

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے دو ماہ گررنے کے باوجود ابھی تک اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر اور نام ظاہر نہیں کی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کے والد رندھیر کپور نے سوشل میڈیا پر دو تصویروں کا ایک کولاج شیئر کیا جس میں ایک تصویر ان کے پہلے تیمور اور دوسری تصویر ان کے دوسرے بیٹے کی ہے ۔

اس حوالے سے کوئی تصدیق تو سامنے نہیں آئی البتہ بھارتی میڈیا نے دعوی کیا رندھیر کپور نے غلطی سے کرینہ کے دونوں بیٹوں کی تصویر کو شیئرکردیا بعدازاں رندھیر نے اس تصویر کو ڈیلیٹ کردیا ۔

گزشتہ ماہ کرینہ نے اپنے دوسرے بیٹے ایک جھلک شیئر کی تھی لیکن اس تصویر میں ان کے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آرہا تھا ۔

یاد رہے کہ 22 فروری کو اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

میں شرمندہ ہوں ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے والی عفت عمر نے معافی مانگ لی

میں شرمندہ ہوں ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے والی عفت عمر نے معافی مانگ لی