in

میں شرمندہ ہوں ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے والی عفت عمر نے معافی مانگ لی

میں شرمندہ ہوں ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے والی عفت عمر نے معافی مانگ لی

” میں شرمندہ ہوں” ناجائز طریقے سے ویکسین لگوانے والی عفت عمر نے معافی مانگ لی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے ناجائز طریقے سے کورونا ویکسین لگوانے پر معافی مانگ لی۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عفت عمر نے لکھا ” مجھے افسوس ہے، میں شرمندہ ہوں، دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتی ہوں، میں اس کا ازالہ کروں گی۔”

خیال رہے کہ کچھ روز پہلے اداکارہ عفت عمر نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کے گھر پر میرٹ سے ہٹ کر کورونا ویکسین لگوائی تھی ۔ ویکسی نیشن کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد عفت عمر اور طارق بشیر چیمہ کو کڑی تنقید کا سامنا تھا۔ خیال رہے کہ انہوں نے ویکسین ایک ایسے وقت میں لگوائی تھی جب ملک میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کی جا رہی تھی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر  منظرعام پر آگئی

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر منظرعام پر آگئی

jahangir-khan-tareen

کیا جہانگیر ترین پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں؟