in

کترینہ کیف بھی کرونا وائرس کی شکار

کترینہ کیف بھی کرونا وائرس کی شکار

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف بھی کرونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

 اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ ان کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور اس کے بعد انھوں نے فوری طور پر گھر پر ہی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا تھا کہ وہ اپنے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کرونا وائرس سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر بھی اختیار کر رہی ہیں ۔

گزشتہ روز بالی ووڈ اداکار اکشے کمار میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر فالوورز کو بتایا تھا کہ انہوں نے خود کو گھرمیں قرنطینہ کرلیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستان کے معروف گلوکار دوسری بار کوروناکا شکار ہوگئے

پاکستان کے معروف گلوکار دوسری بار کوروناکا شکار ہوگئے