in

گووندا اور اکشے کمار کے بعد کترینہ کیف بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں

گووندا اور اکشے کمار کے بعد کترینہ کیف بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں

گووندا اور اکشے کمار کے بعد کترینہ کیف بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی بڑی ہستیوں پر کورونا کے وار جاری ہیں۔ آج صفِ اول کی اداکارہ کترینہ کیف بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی سٹوری میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔ وہ اپنے ڈاکٹرز کی مشاورت سے تمام حفاظتی اقدامات اٹھا رہی ہیں۔

انہوں نے ان تمام لوگوں سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی جن کا پچھلے کچھ روز کے دوران ان سے رابطہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ کترینہ کیف سے پہلے اداکار اکشے کمار، گووندا اور اداکارہ بھومی پیڈ نیکر کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آچکے ہیں۔ اکشے کمار کو کورونا ہونے کے بعد ان کی ٹیم کے 45 افراد بھی اس وبا کا نشانہ بنے ہیں۔

مزید :

تفریحکورونا وائرس





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور میں دن دیہاڑے بھرے بازار میں فائرنگ سعودیہ پلٹ شہری قتل 2 افراد زخمی 

لاہور میں دن دیہاڑے بھرے بازار میں فائرنگ سعودیہ پلٹ شہری قتل 2 افراد زخمی 

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے