in

کپل شرما نے اپنے بیٹے کا نام بتادیا

کپل شرما نے اپنے بیٹے کا نام بتادیا

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے مداحوں کو اپنے بیٹے کا نام بتادیا۔

کپل شرما نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کی جانب سے دیئے گئے مبارکباد کے پیغامات کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر گلوکارہ نیتی موہن نے بھی ٹوئٹر کے ذریعے کپل کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان سے بیٹے کا نام بھی پوچھا۔

نیتی کے سوال پر کپل نے بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام ’تریشان‘ رکھا ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی اداکار و کامیڈین کپل شرما کے گھر دوسرے بیٹے کی پیدائش یکم فروری کو ہوئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پروٹون نے سستی ترین سیڈان ساگا کی قیمت کااعلان کردیا

پروٹون نے سستی ترین سیڈان ساگا کی قیمت کااعلان کردیا

سولہ افراد کی بینائی سےمحرومی، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

سولہ افراد کی بینائی سےمحرومی، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس