in

اداکارہ انوشے اشرف کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی

اداکارہ انوشے اشرف کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی

اداکارہ انوشے اشرف کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئے روز کوئی اداکارہ اپنی نیم عریاں تصویر یا ویڈیو کی وجہ سے انٹرنیٹ صارفین کے عتاب کا شکار بنتی رہتی ہے اور اب کی بار اداکارہ انوشے اشرف نشانے پر آ گئی ہیں جنہوں نے دبئی کے ساحل پر پیراکی کرتے ہوئے ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی کہ پاکستانیوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

 نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اس ویڈیو میں انوشے اشرف نے پیراکی کا مختصر لباس پہن رکھا ہوتا ہے اور کیمرے کو گھما کر اپنے چاروں طرف کا منظر لوگوں کو دکھاتی ہیں۔انوشے اشرف نے ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں اور اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر دبئی کے مختلف مقامات پر بنائی گئی اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر رہی ہیں۔ ان کی اس پیراکی کی ویڈیو پر کمنٹس میں صارفین انہیں اخلاقیات سکھانے کے سخت جتن کر رہے ہیں۔

 رحیم خان نامی شخص نے انوشے اشرف کی یہ ویڈیو بغور دیکھنے کے بعد اپنے کمنٹ میں لکھا ہے کہ ”یہ سیلفی کے لیے اپنے کپڑے اتار سکتی ہے تو پیسے اور شہرت کے لیے کیا کچھ کر سکتی ہے؟“ایک شخص نے کہا کہ ”شوبز دکھاوے کا بزنس ہے۔ کسی کو کچھ دکھایا نہیں جائے گا تو بِکے گا کیسے؟“

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فخرزمان رن آؤٹ: ٹیم منیجرنے تحریری شکایت نہیں کی

فخرزمان رن آؤٹ: ٹیم منیجرنے تحریری شکایت نہیں کی

معروف گلوکارہ نے صرف 6 گھنٹوں میں آن لائن کروڑوں روپے کمالیے ریکارڈ قائم کردیا

معروف گلوکارہ نے صرف 6 گھنٹوں میں آن لائن کروڑوں روپے کمالیے ریکارڈ قائم کردیا