in

معروف گلوکارہ نے صرف 6 گھنٹوں میں آن لائن کروڑوں روپے کمالیے ریکارڈ قائم کردیا

معروف گلوکارہ نے صرف 6 گھنٹوں میں آن لائن کروڑوں روپے کمالیے ریکارڈ قائم کردیا

معروف گلوکارہ نے صرف 6 گھنٹوں میں آن لائن کروڑوں روپے کمالیے ، ریکارڈ قائم …

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءکے دنوں میں ’اونلی فینز‘ (OnlyFans)نامی آن لائن پلیٹ فارم کی مقبولیت میں بہت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس پر ماڈل و اداکارائیں اپنی فحش تصاویر اور ویڈیوز فروخت کرتی اور آمدنی کماتی ہیں۔

 گزشتہ روز معروف امریکی گلوکارہ ’بیڈ بے بی‘(Bhad Bhabie)نے بھی اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنایا اور صرف 6گھنٹے میں اتنی رقم کما لی کہ ایک ریکارڈ قائم ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق بیڈ بے بی، جن کا اصل نام ’ڈینیئلی پیسکویز بریگولی‘ ہے، نے اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنانے کے بعد صرف 6گھنٹے میں 10لاکھ ڈالر (تقریباً 15کروڑ 26لاکھ روپے) کی خطیر رقم کما لی۔

18سالہ بیڈ بے بی نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اونلی فینز کی 6گھنٹے کی کمائی کے متعلق بتایا تو ان کے مداح دنگ رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈینیئلی اونلی فینز پر ماہانہ 23.99ڈالر فیس وصول کر رہی ہے۔ اس نے انسٹاگرام پر اپنے 1کروڑ 71لاکھ فالوورز کو بتایاکہ اس نے اونلی فینز پر سبسکرپشن کی مد میں 7لاکھ 57ہزار 526ڈالر کمائے۔ اس کے علاوہ اسے 2لاکھ 67ہزار 675ڈالر ڈائریکٹ میسج پے منٹس میں اور 5ہزار 502ڈالر ٹپس کی مد میں ملے۔اس طرح بیڈ بے بی نے صرف 6گھنٹے میں کل 10لاکھ 30ہزار 703ڈالر کمائے اور اونلی فینز پر اتنے کم وقت میں اتنی زیادہ رقم کمانے کا ریکارڈ قائم کر ڈالا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ انوشے اشرف کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی

اداکارہ انوشے اشرف کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی

ڈاکٹرعدنان نجانےمریم میں کونسی بیماری ڈھونڈنےآئےہیں،فردوس عاشق

ڈاکٹرعدنان نجانےمریم میں کونسی بیماری ڈھونڈنےآئےہیں،فردوس عاشق