in

اکشے کمار کے بعد ان کی ٹیم کے اور کتنے لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

اکشے کمار کے بعد ان کی ٹیم کے اور کتنے لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

اکشے کمار کے بعد ان کی ٹیم کے اور کتنے لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا؟ جان کر …

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکار اکشتے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کی ٹیم کے 45 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد اداکار نے خود کو قرنطینہ کرتے ہوئے اُن تمام افراد سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی درخواست تھی جو ان دنوں اکشے کمار سے ملے تھے۔جس کے بعد 100 سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں 45 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔اکشے کمار کو آج اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے اس حوالے سے اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ میں خیریت سے ہوں تاہم احتیاطی تدابیر کے طور پر اور معالجین کی ہدایت پر اسپتال میں داخل ہورہا ہوں ۔

اداکار نے نیک تمناؤں اور دعاؤں پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ آپ کی دعائیں رنگ لارہی ہیں میں جلد اسپتال سے واپس آؤں گا۔ آپ سب بھی اپنا خیال رکھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹرعدنان نجانےمریم میں کونسی بیماری ڈھونڈنےآئےہیں،فردوس عاشق

ڈاکٹرعدنان نجانےمریم میں کونسی بیماری ڈھونڈنےآئےہیں،فردوس عاشق

سندھ میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رکھنے کااعلان

سندھ میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رکھنے کااعلان