in

کورونا وائرس کا شکار اکشے کمار ہسپتال منتقل  مداح تشویش میں مبتلا

کورونا وائرس کا شکار اکشے کمار ہسپتال منتقل  مداح تشویش میں مبتلا

کورونا وائرس کا شکار اکشے کمار ہسپتال منتقل ، مداح تشویش میں مبتلا

ممبئی(آئی این پی)بھارتی اداکار اکشے کمار کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار اکشے کمار نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور تمام ضروری طبی امداد بھی لے رہاہوں تاہم آج انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اکشے کمار نے کہا کہ آپ سب کی دعاﺅں کا شکریہ، میں ٹھیک ہوں تاہم احتیاطی طور پر میں ہسپتال میں داخل ہوگیا ہوں، میں بہت جلد واپس آﺅں گا، آپ سب اپنا خیال رکھئے گا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فخرزمان رن آؤٹ: کیا ڈی کوک نے’جعلی فیلڈنگ‘ کی؟

فخرزمان رن آؤٹ: کیا ڈی کوک نے’جعلی فیلڈنگ‘ کی؟

نکسل باغیوں کےحملے میں 22بھارتی فوجی ہلاک

نکسل باغیوں کےحملے میں 22بھارتی فوجی ہلاک