in

عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے پیغام جاری کردیا

عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے پیغام جاری کردیا

عاطف اسلم نے شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے پیغام جاری کردیا

لاہور (آئی این پی)مقبول گلوکارعاطف اسلم نے گزشتہ روز اپنی شادی کی آٹھوٰیں سالگرہ کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں لکھا کہ میں آج تک خوش ہوں کہ میری ملاقات تم سے ہوئی، نہیں تو پتہ نہیں کس سے شادی ہوجانی تھی ۔

پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول عاطف اسلم نے چند روز پہلے اپنی اہلیہ کو ملکہ قرار دیا تھا۔عاطف اسلم نے یہ بھی لکھا تھا کہ ماشاءاللہ میں جن لوگوں کو جانتا ہوں ان میں سے تم سب سے مضبوط شخصیت ہو اور میں تمہارا شکریہ ادا نہیں کرسکتا کہ تم نے مجھے اتنے خوبصورت بچے دیے۔ میں تم سے بے حد محبت کرتا ہوں۔ شادی کی سالگرہ مبارک ہو ۔اب عاطف اسلم نے اپنی ایک سیاہ اور سفید تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ انہوں نے تحریر کیا ہے کہ پیشِ خدمت ہے سیاہ اور سفید۔

تصویر کے ساتھ انہوں نے عاطف اسلم، عادیز اور تھِنکنگ کا پیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار کی اس تصویر کو ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ISB Jinnah avenue view

اسلام آباد: پبلک ٹرانسپورٹ 2دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے سے باہر

شاداب خان دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے سے باہر