in

‘ مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔’ ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

' مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔' ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

 

‘ مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔’ ہانیہ …

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی ڈمپل گرل، اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی ایک دلچسپ ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔

ہانیہ عامر پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت کم وقت میں اپنا نام بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں، ہانیہ عامر اپنی جاندار اداکاری اور چلبلی سی عادت کے سبب لاکھوں دلوں میں راج کرتی ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ہانیہ عامر کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ وہ خود کو اپنے والدین کی لے پالک اولاد سمجھتی ہیں۔

ہانیہ عامر ویڈیو میں ایک انٹرویو کے دوران بتا رہی ہیں کہ ’ان کی بڑی بہن ان سے کافی لمبی ہیں اور ان کی بڑی بہن کی آنکھوں کا رنگ بھی سبز ہے۔‘

ہانیہ عامر کا مزید بتانا ہے کہ ’ان کی بڑی بہن کے بال بھی قدرتی طور پر لائٹ براؤن ہیں۔‘

ہانیہ عامر کا اپنے انٹرویو میں کہنا ہے کہ ’انہیں تو پکا یقین ہے کہ وہ اپنے والدین کی لے پالک بیٹی ہیں کیوں کہ وہ اپنی بڑی بہن میں بالکل نہیں ملتی ہیں۔‘

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا

چودھری برادران کےخلاف نیب کی20 سال پرانی انکوائری بند

چودھری برادران کےخلاف نیب کی20 سال پرانی انکوائری بند