in

 اداکارہ سارہ خان اور  گلوکار فلک شبیر ترکی میں پھنس کر رہ گئے پیغام جاری کردیا

 اداکارہ سارہ خان اور  گلوکار فلک شبیر ترکی میں پھنس کر رہ گئے پیغام جاری کردیا

 اداکارہ سارہ خان اور  گلوکار فلک شبیر ترکی میں پھنس کر رہ گئے، پیغام جاری …

اسنتبول (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز  انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور گلوکار  فلک شبیر کرفیو  لگنے کے سبب ترکی میں پھنس گئے۔

اداکارہ سارہ علی خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کی  سٹوری پر چند ویڈیوز شیئر  کیں جن میں سے  ایک ویڈیو میں سارہ علی خان کو استنبول میں کھانا نہ ملنے اور کپڑے خود استری کرنے کا شکوہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں فلک ترکی آنے والوں کو خبردار کر رہے ہیں کہ استنبول آنے والے تمام افراد سن لیں کہ نا آپ کو  یہاں کوئی دکان کھلی ہوئی نظر آئے گی اور نا ریستوران، آپ یہاں ہفتہ اور اتوار کو کچھ نہیں کر سکتے۔ویڈیو میں سارہ خان کا مزید کہنا تھا کہ کپڑے بھی آپ کو  یہاں خود استری کرنے پڑیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ فلک ہنی مون منانے استنبول گئے تھے جہاں کورونا کے باعث لگائے گئے سخت کرفیو کے باعث دونوں پھنس گئے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس جولائی کے مہینے میں  اداکارہ سارہ خان گلوکار فلک شبیر کی شریک حیات بنی تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کینسر میں مبتلا معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاوضہ دینے کی اپیل کردی ویڈیو وائرل

کینسر میں مبتلا معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاوضہ دینے کی اپیل کردی ویڈیو وائرل

سندھ بھرمیں پہلی سے 8ویں جماعت تک اسکول بندکرنےکا فیصلہ

سندھ بھرمیں پہلی سے 8ویں جماعت تک اسکول بندکرنےکا فیصلہ