in

اکشے کمار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

اکشے کمار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

اکشے کمار بھی کورونا کا شکار ہوگئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اور انہوں نے  ٹوئٹر پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ انہوں نے لکھا میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں آج صبح میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے  جس کے بعد تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے میں نے خود کو فوری طور پر آئسو لیٹ (الگ تھلگ) کرلیا ہے۔

اکشے کمار نے بتایا کہ انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے اور تمام ضروری طبی امداد بھی لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ان تمام لوگوں سے اپنا کورونا ٹیسٹ کروانے کی درخواست کی جو ان کے رابطے میں آئے تھے اور انہیں اپنا خیال رکھنے کی ہدایت کی۔ اکشے کمار نے بتایا کہ وہ جلد ایکشن میں واپس آئیں گے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریکھا نے شادی شدہ مرد سے محبت کے سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا

ریکھا نے شادی شدہ مرد سے محبت کے سوال پر میزبان کو لاجواب کردیا

کراچی: کلفٹن انڈرپاس میں پانی کی لائن پھٹ گئی

کراچی: کلفٹن انڈرپاس میں پانی کی لائن پھٹ گئی