in

اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر نماز کے بعد دعا میں کیا مانگتی ہیں؟

اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر نماز کے بعد دعا میں کیا مانگتی ہیں؟

 

اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر نماز کے بعد دعا میں کیا مانگتی ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے لاہور میں اپنی والدہ کو ان کی سالگرہ پر سرپرائز دیا اور ساتھ کیک کاٹ کر ان سے اپنی بھرپور محبت کا اظہار کیا۔

عائشہ عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر والدہ کی سالگرہ سیلبریٹ کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی اور پیغام میں لکھا کہ میری سب کچھ اور سپرہیرو والدہ کو سالگرہ مبارک۔ میں آپ اور آپکی دعاؤں کے بغیر کچھ بھی نہیں۔

عائشہ عمر نے اپنی والدہ کے لئے لکھا کہ میں امید کرتی ہوں کہ جب تک زندہ ہوں آپ کے لئے قابل فخر رہوں۔ میری نماز کے بعد ایک ہی دعا ہوتی ہے کہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور سکون عطا کرے۔

عائشہ عمر نے بتایا کہ انہوں نے اپنی والدہ کو لاہور جا کر سرپرائز دینے کا فیصلہ کیا۔ اس حوالے سے دھند کی صورتحال بھی بہتر تھی جس کی وجہ سے فلائٹ کی پریشانی نہیں ہوئی۔

عائشہ عمر کی اپنی والدہ سے اظہار محبت اور ان کی سالگرہ منانے کی ویڈیو کو ان کے اکاؤنٹ پر ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلی گرل فرینڈ نے کیوں ریجیکٹ کیا تھا؟ اکشے کمار نے پہلی مرتبہ ماضی سے پردہ اٹھا دیا

پہلی گرل فرینڈ نے کیوں ریجیکٹ کیا تھا؟ اکشے کمار نے پہلی مرتبہ ماضی سے پردہ اٹھا دیا

سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا