in

عائزہ خان کی سائیکل پر سواری، ویڈیو وائرل

عائزہ خان کی سائیکل پر سواری، ویڈیو وائرل

اداکارہ عائزہ خان کی سائیکل پر سواری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کو اداکار عثمان خالد بٹ کے ہمراہ سائیکل کی سواری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

عائزہ خان اور عثمان خالد بٹ کی ویڈیو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی تاہم ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اداکارہ سائیکل پر بیٹھے کے بعد ڈر رہی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملتان:کارسواروں کو ایک ماسک 300 روپے کا پڑگیا

ملتان:کارسواروں کو ایک ماسک 300 روپے کا پڑگیا

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم بورس جانسن کو احتجاجی خط

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیراعظم بورس جانسن کو احتجاجی خط