in

’چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے‘

’چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے‘

’چاہتی ہوں کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے‘

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔

اداکارہ نیلم منیر سے ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو وہ اسے کیسے ہینڈل کرتی ہیں؟جواب میں نیلم منیر کا کہناتھا کہ جب کوئی مجھے پروپوز کرے تو میں مسکرا دیتی ہوں کیونکہ مجھے شرم آجاتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ویسے آج تک کسی میں اتنی ہمت تو نہیں آئی کہ کوئی مجھے پروپوز کرے اور میں چاہتی ہوں کوئی اتنی ہمت کرکے آگے آئے اورمجھے پروپوز کرسکے۔

نیلم منیر کا کہنا تھا کہ انہیں ہمیشہ چھپ چھپا کر میسج کے ذریعے پروپوز کیا گیا یا پھرکسی دوست کو کہہ کر ،یا پھر کسی نے اپنی والدہ کو آگے کردیا مگر آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا۔

مزید :

تفریحعلاقائیسندھ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گھر پر چھاپہ مارا تو نوجوان کس کام میں مشغول رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ؟ افسوسناک انکشاف 

ایف آئی اے نے بچے کی نشاندہی پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں گھر پر چھاپہ مارا تو نوجوان کس کام میں مشغول رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ؟ افسوسناک انکشاف 

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے دیے

سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیئے دیے