in

ماہرہ خان کی نانی انکا ہاتھ دیکھ کر کیا کہتی تھیں؟ اداکارہ نے خود ہی بتادیا

ماہرہ خان کی نانی انکا ہاتھ دیکھ کر کیا کہتی تھیں؟ اداکارہ نے خود ہی بتادیا

ماہرہ خان کی نانی انکا ہاتھ دیکھ کر کیا کہتی تھیں؟ اداکارہ نے خود ہی بتادیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہر ہ خان  کا کہنا ہے کہ میری نانی میرا ہاتھ تقریبا روز ہی دیکھا کرتی تھیں اور ایک ہی بات کہتی تھیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی نانی کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اداکارہ کا ہاتھ دیکھ رہی ہیں۔تصویر کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا ہے کہ ان کی نانی کئی سالوں تک تقریبا روزانہ انکا ہاتھ دیکھا کرتی تھیں اور ایک ہی بات کہتیں تھیں ’دل تو اچھا ہے‘۔

ماہرہ خان نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ بزرگ رحمت ہوتے ہیں۔اداکارہ کی اس پوسٹ کو اب تک لاکھوں لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فیکٹری سے 80 کروڑ روپے مالیت کے چاول چوری چور کون نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

فیکٹری سے 80 کروڑ روپے مالیت کے چاول چوری چور کون نکلا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

چینی کا سرکاری ریٹ 85 روپے مقرر لیکن لاہور میں کتنے روپے کلو فروخت ہو رہی ہے؟

چینی کا سرکاری ریٹ 85 روپے مقرر لیکن لاہور میں کتنے روپے کلو فروخت ہو رہی ہے؟