in

اداکارہ مائرہ خان نے جسم کے خفیہ حصے پر بنا ٹیٹو بے نقاب کردیا تصویر شیئر

اداکارہ مائرہ خان نے جسم کے خفیہ حصے پر بنا ٹیٹو بے نقاب کردیا تصویر شیئر

اداکارہ مائرہ خان نے جسم کے خفیہ حصے پر بنا ٹیٹو بے نقاب کردیا، تصویر شیئر

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ اور مائرہ خان نے اپنے جسم پر بنے ٹیٹو کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے ۔ 

اداکارہ گاہے بگاہے سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹس کے ذریعے مداحوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے کندھے پر بنے ایک ٹیٹو کی تصویر شیئرکی اور لکھا کہ ’میں ہمیشہ آپ کے پیچھے رہوں گا‘۔

یادرہے کہ مائرہ خان نوجوان ماڈل و اداکارہ ہیں اور وہ پی ٹی وی کے ڈرامے کزنز، پاکستانی فلم چمبیلی اور درج میں کام کرچکی ہیں۔ حالیہ دنوں میں وہ ڈرامہ سیریل چیخ اور بے وفا میں دکھائی دیں۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستانی معاشرے میں خواتین عمومی طورپر کندھے ڈھانپ کر رکھتی ہیں اور جسم کا یہ حصہ کپڑوں میں ہی دکھائی دیتاہے ۔

اداکارہ کی تصویر سامنے آنے پر ان کے مداحوں نے بھی دل کے نشان بنائے اور کچھ لوگوں نے برا بھلا بھی کہا۔

ایک صاحب نے لکھا کہ ” کیا گردن ہےٗ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صبا قمر کے شادی سے انکار کے فیصلے پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کا ردعمل بھی آگیا

صبا قمر کے شادی سے انکار کے فیصلے پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کا ردعمل بھی آگیا

کیا یہ درست ہے الزامات کے بعدمیشا کو ملٹی نیشنل برانڈ کام دیتے رہے؟وکیل علی ظفر کا میشا شفیع کے منیجر سے سوال

کیا یہ درست ہے الزامات کے بعدمیشا کو ملٹی نیشنل برانڈ کام دیتے رہے؟وکیل علی ظفر کا میشا شفیع کے منیجر سے سوال