in

اجے دیوگن اور کاجول کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سنگھم نے اداکارہ سے نہ ملنے کا کیوں فیصلہ کیا تھا؟ دو بچوں کے بعد دل کی  بات بتادی

اجے دیوگن اور کاجول کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی لیکن اس کے بعد سنگھم نے اداکارہ سے نہ ملنے کا کیوں فیصلہ کیا تھا؟ دو بچوں کے بعد دل کی  بات بتادی

اجے دیوگن اور کاجول کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی لیکن اس کے بعد “سنگھم” نے …

سورس:   Instagram/kajol

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ کاجول کو پہلی ملاقات میں مغرور پایا جس کے بعد اداکارہ سے کبھی نہ ملنے کا فیصلہ کیا تھا، سنگھم سٹار اداکار اجے دیوگن نے 90 کی دہائی کی کامیاب اداکارہ کاجول سے 1999 میں شادی کرلی تھی جس سے ان کے دو بچے نیسا اور یوگ دیوگن ہیں۔

ایک انٹرویو میں کم گو اور سنجیدہ شخصیت کے مالک اجے دیوگن نے پہلی بار یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ کاجول سے پہلی ملاقات کے بعد کبھی نہیں ملنا چاہتے تھے، ہماری پہلی ملاقات فلم ’ہلچل‘ کی شوٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہوئی جس کے بعد ادکارہ سے ملنے کا شوق کبھی نہیں ہوا،  آپ جب پہلی بار کاجول سے ملیں تو وہ آپ کو بہت باتونی، مغرور لگیں گی اور یہی مجھے پہلی ملاقات میں محسوس ہوا تھا جب کہ ہم دونوں کی شخصیت بھی بہت الگ تھی لیکن میرے خیال سے جو ہونا ہوتا ہے وہ ہوکر ہی رہتا ہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ ہمیں پیار ہوا جس کے بعد ہم نے ایک دوسرے کو وقت دیا، یہاں تک کہ ہمیں محسوس ہوا اب ہم باقی کی زندگی ایک ساتھ گزار سکتے ہیں لیکن اس دوران ہم نے کبھی ایک دوسرے سے پیار کا اظہار نہیں کیا اور نہ ہی کبھی شادی سے متعلق گفتگو کی تاہم ہمارا ارادہ شروع سے ہی شادی کا تھا بس ہم ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے وقت دینا چاہتے تھے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ZAM ZAM Mehwa Shah Khi NEW Aslive 03-04

کراچی میں برسنےوالے لوہےکے ٹکڑوں کا معمہ

بلاک کی گئی چینی کرپٹو کرنسی کرپشن کےخاتمہ کے لئے مفید ہے،امین الحق

بلاک کی گئی چینی کرپٹو کرنسی کرپشن کےخاتمہ کے لئے مفید ہے،امین الحق