in

مہدی حسن کے بڑے بیٹے اور ماہر طبلہ نواز عارف حسن انتقال کر گئے

مہدی حسن کے بڑے بیٹے اور ماہر طبلہ نواز عارف حسن انتقال کر گئے

مہدی حسن کے بڑے بیٹے اور ماہر طبلہ نواز عارف حسن انتقال کر گئے

سورس:   en.wikipedia

  

کراچی (ویب ڈیسک) شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کے بڑے صاحبزادے عارف مہدی حسن کراچی میں انتقال کر گئے۔

جیو نیوز کے مطابق  مرحوم مہدی حسن فاؤنڈیشن کے بانی صدر اور ماہر طبلہ نواز تھے، مختلف ورائٹی شوز آرگنائز کرتے تھے۔مرحوم نے سوگواروں میں دو بیگمات کو چھوڑا ہے، عارف مہدی آخری ایام میں مہدی حسن کے لیے بڑے ٹریبیوٹ کی تیاریوں میں مصروف تھے، مرحوم اپنے والد مہدی حسن کے مینیجر کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے تھے۔

عارف مہدی فنکار برادری میں بہت مقبول تھے، عارف مہدی کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور تدفین محمد شاہ قبرستان میں والد مہدی حسن کے برابر میں کی جائے گی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی:سرکلرریلوے کی مزیدبہتری کی کوشش کررہےہیں،اسد عمر

کراچی:سرکلرریلوے کی مزیدبہتری کی کوشش کررہےہیں،اسد عمر

کراچی میں سمندری ہوائیں بند،درجہ حرارت 43 تک پہنچ گیا