in

فلمساز ساجد خان نے فلم پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کا مخصوص حصہ پتلون سے نکالا اور کہا کہ ۔۔اداکارہ شرلین چوپڑا نے شرمناک ترین الزام لگا دیا

فلمساز ساجد خان نے فلم پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کا مخصوص حصہ پتلون سے نکالا اور کہا کہ ۔۔اداکارہ شرلین چوپڑا نے شرمناک ترین الزام لگا دیا

 

”فلمساز ساجد خان نے فلم پر بات چیت کے دوران اپنے جسم کا مخصوص حصہ پتلون سے …

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف فلمساز ساجد خان اکثر تنازعات میں گھرے رہتے ہیں اور ان پر متعدد بار جنسی ہراسگی کے الزامات لگ چکے ہیں لیکن اس مرتبہ اداکارہ ” شرلین چوپڑا “ کی جانب سے نہایت ہی جنسی ہزاسگی کے نہایت سنگین الزامات عائد کر دیئے گئے ہیں ۔

”پنک ولا“کی رپورٹ کے مطابق 2018 میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سونالی چوپڑا ، اداکارہ ریچل وائٹ اور ایک خاتون صحافی کی جانب سے ساجد خان پر جنسی ہراسگی کے الزامات عائد کیے گئے تھے لیکن اب اداکارہ شرلین چوپڑا نے 2021 کا پہلا سکینڈل کھول دیاہے ۔اداکارہ شرلین چوپڑا نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ساجد خان نے فلم کے رول پر مشاورت کے دوران اپنے جسم کے مخصوص اعضاءکو براہ راست چھوتے رہے اور میرے سامنے عیاں کرتے ہوئے چھونے کا کہا ۔

اداکارہ کا اپنے ٹویٹ میں کہناتھا کہ ” میرے والد کی موت کے بعد 2005 اپریل میں ان سے میری ملاقات ہوئی ، انہوں نے اپنے جسم کے مخصوص حصے ’ عضو تناسل ‘ کو پتلون سے باہر نکالا اور مجھے چھونے کیلئے کہا ، مجھے یاد کہ میں نے انہیں جواب دیا کہ میں جانتی ہوں کہ مردوں کے جسم کا مخصوص حصہ کس طرح کا محسوس ہوتاہے اور میرا آپ سے میٹنگ کا مقصد یہ نہیں ہے کہ میں آپ کے عضوتناسل کو محسوس کروں ۔“

اداکارہ کا کہناتھا کہ یہ کوئی الزامات نہیں ہیں بلکہ یہ حقائق کو سامنے لایا گیاہے ، ہمارے موبائل فونز کے ماضی کے ریکارڈ کو بھی اس سلسلے میں جانچا جا سکتا ہے ۔شرلین چوپڑا نے اس کے علاوہ اپنے پیغامات میں ” بالی ووڈ مافیا “ کے خلاف بھی بولیں اور کہا کہ مافیا ساجد خان کو سپورٹ کر رہاہے ، ان کے پاس سپرسٹارز ہیں جو کہ ان کے کردار کی گواہی دیتے ہیں ، ان کے خلاف یہ میرے الفاظ ہیں ۔

اس سے قبل خودکشی کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ جیاخان کی بہن کرشمہ نے معروف ڈائریکٹر ساجد خان پر انتہائی سنگین الزام عائد کیا تھا،کرشمہ نے بتایا ہے کہ ایک بار ساجد خان نے جیا خان کو فلم کے سیٹ پر ہی کپڑے اتارنے کا کہہ دیا تھا۔ وہ فلم کی ریہرسل کر رہے تھے اور جیا خان سکرپٹ پڑھ رہی تھی کہ ساجد خان نے اچانک اسے کہہ دیا کہ اپنی شرٹ اور زیر جامہ اتار دے ۔

مزید :

تفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صوبہ سندھ میں جسمانی تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر زہریلی دوا پلا دی گئی 

صوبہ سندھ میں جسمانی تعلق قائم کرنے سے انکار پر نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر زہریلی دوا پلا دی گئی 

ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

ایک سال کے دوران پاکستان کے ذمے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ جان کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے