in

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کی ڈانس ویڈیووائرل

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کی ڈانس ویڈیووائرل

پاکستانی اداکارہ فریال محمود کی ڈانس ویڈیووائرل

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پا کستانی ماڈل و اداکارہ فریال محمود کی ڈانس پریکٹس کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،انہوں نے خود ہی اپنا ٹیلنٹ مداحوں کیساتھ شیئرکیا تاکہ داد سمیٹ سکیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق فریال نے جب اپنے کیریئرکا آغاز کیا تووہ تھوڑی اوور ویٹ تھیں جس کی وجہ سے انہیں تنقید بھی سہنا پڑی لیکن اداکارہ نے جلد ہی مثبت تبدیلی سے اپنے ناقدین کے منہ بند کروادیئے۔

وہ ا ب تک وہ بیس سے زائد پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ، فلم’ سوری، اے لو سٹوری‘ میں فیصل قریشی کے ساتھ اپنے کردار کی وجہ سے مداحوں میں دھاک بٹھانے میں کامیاب ہوئیں تو اب ان کی ایک اور فلم ’ کم بخت‘ ریلیز ہونے جارہی ہے ۔ویڈیو دیکھئے 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صباءقمر نے بلاگر عظیم خان سے شادی سے انکار کر دیا سب سے بڑی خبر 

صباءقمر نے بلاگر عظیم خان سے شادی سے انکار کر دیا سب سے بڑی خبر 

کرینہ کپور نے پاپارازی کیلئے منہ سے ماسک اتار دیا لیکن شرط کیا تھی؟ پتہ چل گیا

کرینہ کپور نے پاپارازی کیلئے منہ سے ماسک اتار دیا لیکن شرط کیا تھی؟ پتہ چل گیا