in

کیا اداکارہ دیا مرزا شادی سے پہلے حاملہ تھیں؟

کیا اداکارہ دیا مرزا شادی سے پہلے حاملہ تھیں؟

بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے دوسری شادی کے ڈیڑھ ماہ بعد حاملہ ہونے کا اعلان اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے زریعے کیا۔

اداکارہ دیا مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی تصدیق کی۔

واضح رہے کہ دیا مرزا نے بھارتی صنعت کار ویبھوو ریکھی سے قبل فلم پروڈیوسر ساحل سنگا سے 2014ء میں شادی کی تھی لیکن اگست 2019ء میں دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلی تھیں۔

بعدازاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ یہ دعویٰ بھی کیا کہ دراصل اداکارہ شادی سے قبل ہی حاملہ ہوگئی تھیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کی تصویر کو دیکھتے ہوئے کہا کہ ’کیا دیا مرزا شادی سے پہلے حاملہ ہوگئی تھی ‘۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ کیا حمل کا اعلان کرنے کیلئے شادی کی تھی۔

بعض صارفین نے اداکارہ کے اعلان پر میمز شئیر کرتے ہوئے تنز کیا ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں دستیاب ہنڈائی کی وہ گاڑی جس کی قیمت کمپنی نے 50لاکھ روپے کم کردی

پاکستان میں دستیاب ہنڈائی کی وہ گاڑی جس کی قیمت کمپنی نے 50لاکھ روپے کم کردی

پاکستان نےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےشکست دیدی

پاکستان نےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےشکست دیدی