in

قادر خان کے بڑے بیٹے انتقال کرگئے

قادر خان کے بڑے بیٹے انتقال کرگئے

قادر خان کے بڑے بیٹے انتقال کرگئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار مرحوم قادر خان کے بڑے بیٹے قدوس خان کینیڈا میں انتقال کرگئے, سرفراز خان نے اپنے بھائی عبد القدوس خان کی موت کی تصدیق کی  ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  سرفراز خان کا کہنا ہے کہ عبدالقدوس خا ن کئی ماہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے،  عبدالقدوس خان کا کئی ماہ سے ڈائیلاسز چل رہا تھا اور وہ طبیعت کی خرابی کے باعث 5 ماہ سے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

خیال رہےکہ بالی وڈ اداکار قادر خان 2018 میں انتقال کرگئے تھے ان کے تین بیٹے عبدالقدوس خان ، سرفراز خان اور نواز خان ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب ہم کہتے ہیں آپ نے گبھرانا نہیں،مریم اورنگزیب

اب ہم کہتے ہیں آپ نے گبھرانا نہیں،مریم اورنگزیب

دیا مرزا نے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی

دیا مرزا نے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی