in

فلم دی ایونجرز کے مداح نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

فلم دی ایونجرز کے مداح نے ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

ہالی ووڈ فلم سیریز ’دی ایونجرز‘ کے مداح نے فلم کے ذریعے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والا نوجوان دی ایونجرز کی ‘اینڈگیم’ فلم 191 مرتبہ دیکھنے والا دنیا کا پہلا شخص بن گیا۔

رومیرو ایلنس نامی فلم کے دیوانے نے ایونجرز اینڈ گیم کو 191 مرتبہ دیکھ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا دیا۔ اس سے قبل ‘ایونجرز انفنیٹی وار’ کو 103 مرتبہ دیکھنے والے نیم رپس کے پاس ورلڈ ریکارڈ تھا لیکن اب رومیرو نے یہ بڑا اعزاز ان سے چھین لیا۔

امریکی نوجوان نے 90 دن کے اندر اینڈگیم کو 191 مرتبہ دیکھ کر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں شدیدگرمی: 3اپریل کٹھن ترین دن ثابت ہوسکتا ہے

کراچی میں شدیدگرمی: 3اپریل کٹھن ترین دن ثابت ہوسکتا ہے

’فائرزویکسین 12تا 15سال تک کے بچوں کیلئے محفوظ ومؤثر ہے‘

’فائرزویکسین 12تا 15سال تک کے بچوں کیلئے محفوظ ومؤثر ہے‘