in

ڈرامہ سیریل نند کی عکس بندی مکمل

ڈرامہ سیریل نند کی عکس بندی مکمل

ڈرامہ سیریل نند کے جلد اختتام پزیر ہونے کی خبر پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔

ڈرامہ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اعجاز اسلم نے ڈرامہ کی عکسبندی مکمل ہونے کی خبر سناتے ہوئے تصاویر شیئر کیں ۔

بعض صارفین نے ڈرامہ ختم ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اب اس ڈرامے کو ختم ہوجانا چاہیے کیونکہ اس میں منفی کردار ادا کرنے اداکارہ فائزہ حسن نے جس خوبصورتی سے اس کردار کو نبھایا ہے وہ جویریہ سعود نہیں کرسکیں ۔

بعض صارفین نے کہاکہ اعجاز اسلم کو اس ڈرامے میں کام نہیں کرنا چاہیے تھا اور بعض نے کہا کہ اس ڈرامے کو طول دینے کا فیصلہ بہت غلط تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فرانس میں تیسری بار ملک گیر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

فرانس میں تیسری بار ملک گیر لاک ڈاؤن کا فیصلہ

حوا کی ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ہاتھوں قتل

حوا کی ایک اور بیٹی سسرالیوں کے ہاتھوں قتل