in

ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی   کے بھارتی گانے پر ٹھمکے ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں

ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی   کے بھارتی گانے پر ٹھمکے ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں

ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی   کے بھارتی گانے پر ٹھمکے، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کی بھارتی گانے پر خاتون کے ہمراہ رقص کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کامران لاشاری کو ایک تقریب میں خاتون کے ہمراہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کامران لاشاری خوب مہارت کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تاہم اب تک یہ واضح نہ ہوسکا ہے کہ یہ تقریب کہاں منعقد ہوئی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

م سے ماورہ گ سے گڑیا ج سے جاپانی

م سے ماورہ گ سے گڑیا ج سے جاپانی

پاکستانی برآمدات 10 سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں

پاکستانی برآمدات 10 سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں