in

م سے ماورہ گ سے گڑیا ج سے جاپانی

م سے ماورہ گ سے گڑیا ج سے جاپانی

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ ماورہ حسین نے انسٹاگرام پراپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا لُک تبدیل کیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے اپنائے جانے والا نئے اندازمیں ماورہ حسین بلکل مختلف جاپانی گڑیا جیسی لگ رہی ہیں۔ 

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ نئے لُک سے تازگی اوراچھا محسوس ہورہا ہے ۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ 10 سال قبل بھی انہوں نے ایسا ہی ہیئر اسٹائل بنایا تھا ۔

ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی کیا جا رہا ہے، کئی مداحوں کی جانب سے انہیں باربی ڈول بھی کہا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’فائرزویکسین 12تا 15سال تک کے بچوں کیلئے محفوظ ومؤثر ہے‘

’فائرزویکسین 12تا 15سال تک کے بچوں کیلئے محفوظ ومؤثر ہے‘

ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی   کے بھارتی گانے پر ٹھمکے ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں

ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی   کے بھارتی گانے پر ٹھمکے ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں