in

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی غیر اخلاقی حرکتوں کی ویڈیو لائیو ٹی وی پر وگرام میں چلا دی

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی غیر اخلاقی حرکتوں کی ویڈیو لائیو ٹی وی پر وگرام میں چلا دی

 

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی غیر اخلاقی حرکتوں کی ویڈیو لائیو ٹی وی پر وگرام …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران مفتی عبدالقوی کی ایسی ویڈیو چلادی جس میں وہ غیر اخلاقی حرکتیں کرتے نظر آرہے ہیں ۔

حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے تنازع میں نیا موڑ اس وقت سامنے آیا جب نجی ٹی وی بول نیوز کےپروگرام میں حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی آمنے سامنے آئے ۔اس پروگرام کے اختتام پر حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو چلائی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ گاڑی ڈرائیو کررہی ہیں اور ان کے ساتھ ویڈیو کال پر مفتی عبدالقوی موجود ہیں۔ مفتی عبدالقوی نے پروگرام میں شرکت کے لیے کراچی آنے کی شرط یہ رکھی کہ حریم شاہ ان کے ساتھ رات گزاریں گی۔ اس کے جواب میں حریم شاہ نے کہا  کہ وہ مفتی صاحب کو عزت دیں گی اور کھانا کھلائیں گی۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی موبائل کی سکرین پر ہی بوس و کنار کررہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹستفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

'کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ حریم شاہ کے الزامات جھوٹے ہیں'

‘کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ حریم شاہ کے الزامات جھوٹے ہیں’

چئیرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ سردار تنویر الیاس نے گجرات چیمبر آف کامرس کو بڑی خوشخبری سنادی

چئیرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ سردار تنویر الیاس نے گجرات چیمبر آف کامرس کو بڑی خوشخبری سنادی