in

ثناء خان کی گولڈ پلیٹڈکافی،بُرج خلیفہ پرتصاویروائرل

ثناء خان کی گولڈ پلیٹڈکافی،بُرج خلیفہ پرتصاویروائرل

شوبزچھوڑکرمفتی انس سے شادی کرنے والی سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان ان دنوں دبئی میں سیررتفریح کررہی ہیں۔

ثناء نے اپنے مداحوں کیلئے دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر گولڈ پلیٹڈ کا فی پیتے ہوئے تصاویر شیئرکیں جو سوشل میڈیا پرخاصی وائرل ہیں۔

شوہرکے ساتھ تصاویر شیئرکرنے والی ثناء نے کیپشن میں لکھا ” جب آپ کے شوہر برج خلیفہ کے ٹاپ پرناشتہ کروا کے سرپرائز دیں”۔

کیرامل سے سجی کافی کی تصویر کے ساتھ ثناء نے مداحوں کو بتایا کہ یہ گولڈ پلیٹڈ کافی ہے۔

ناشتے کے لوازمات اور کافی کی تصاویر کے علاوہ ثناء اور مفتی انس کی دلکش سیلفی کو بھی ان کے فالوورز بے حد پسند کررہے ہیں۔

شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف راغب ہونے والی ثناء خان نے نومبر 2020 میں بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے مفتی انس سے شادی کی تھی۔

ثناءکا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی اب اللّٰہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق گُزاریں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ جس کا سلمان خان کے ساتھ معاشقہ رہا لیکن پھر بریک اپ ہو گیا لمبے عرصے بعد سامنے آتے ہوئے بالی ووڈ اداکار پر دھوکہ دینے کا الزام لگا دیا 

وہ پاکستانی نژاد امریکی اداکارہ جس کا سلمان خان کے ساتھ معاشقہ رہا لیکن پھر بریک اپ ہو گیا لمبے عرصے بعد سامنے آتے ہوئے بالی ووڈ اداکار پر دھوکہ دینے کا الزام لگا دیا 

پاکستان کے معروف اداکار نے اپنی دوست کے ساتھ شادی کر لی تصاویر وائرل 

پاکستان کے معروف اداکار نے اپنی دوست کے ساتھ شادی کر لی تصاویر وائرل