in

‘کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ حریم شاہ کے الزامات جھوٹے ہیں’

'کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ حریم شاہ کے الزامات جھوٹے ہیں'

 

‘کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ حریم شاہ کے الزامات جھوٹے ہیں’

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مفتی عبدالقوی نے اپنی متنازعہ ویڈیوز پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ حریم شاہ کے تمام الزامات جھوٹے ہیں، یہ سب مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

نجی ٹی وی بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے بتایا کہ مجھے نجی ‘جی ٹی وی’ والوں نے ایک پروگرام کے لیے بلایا تو جب میں ایئرپورٹ پر پہنچا تو  گاڑی میں حریم شاہ اور ان کےساتھ ایک اور خاتون بیٹھی ہوئی تھی، ان کی طرف دیکھ کر انتظامیہ کو کہا کہ میں نے خواتین کے ساتھ پروگرام نہ کرنے کا وعدہ کیا ہوا ہے ۔ اس لیے جب بھی پروگرام کرتا ہوں تو اکیلی خواتین کے ساتھ نہیں کرتا آپ کو ساتھ رہنا ہوگا اس لیے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر سٹوڈیو گیا ، پھر پروگرام کر کے میں رات اپنے دوست کے پاس ٹھہرا تھا دوسرے دن جب آیا تو ایک خاتون آئی اور اچانک مجھے تھپڑ رسید کر دیا۔

مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ میں اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ ہوٹل میں ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا تھا لیکن وہاں 100 کے قریب اور بھی لوگ موجود تھے ۔ حریم شاہ میرے قریب آتی رہی کبھی آگے کبھی پیچھے سے ہو کر سیلفیاں لیتی رہی تو میں نے بھی منع نہیں کیا کیونکہ وہاں اور لوگ بھی میرے ساتھ سیلفی لے رہے تھے۔

کلمہ پڑھانے اور نازیبا حرکات کے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے کلمہ اس لیے پڑھایا تھا کہ مجھے ان پر اعتماد نہیں تھا ، مجھے پہلے ہی خدشہ تھا کہ یہ پھر کوئی ایسی حرکت کریں گی جس کی وجہ سے میرا میڈیا ٹرائل کیا جائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹستفریح

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا پھر کہا کلمہ پڑھو پھر کہا اپنی زبان نکالو میں نے کہا ہیں!!!‘ حریم شاہ نے ایسی ایسی تفصیل بتا دی کہ گال لال ہوجائیں

’پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا پھر کہا کلمہ پڑھو پھر کہا اپنی زبان نکالو میں نے کہا ہیں!!!‘ حریم شاہ نے ایسی ایسی تفصیل بتا دی کہ گال لال ہوجائیں

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی غیر اخلاقی حرکتوں کی ویڈیو لائیو ٹی وی پر وگرام میں چلا دی

حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کی غیر اخلاقی حرکتوں کی ویڈیو لائیو ٹی وی پر وگرام میں چلا دی